آئیڈیل سپننگ

  • Home
  • آئیڈیل سپننگ

آئیڈیل سپننگ

آئیڈئل سپننگ 1989 مین قائم کی گئی۔ پچھلے چند سالوں سے بہترین کوالٹی سٹینڈرڈ اپنانے کی وجہ سے ہم نے بہت ذیادہ ترقی کی ہے۔ آئیڈیل سپننگ کے پاس جدید مشینری،پیشہ ور اور تجربہ کار ٹیم ہے۔ یارن تیار کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور ہائی سپیڈ رِنگ فریم استعمال کیے جاتے ہیں۔:

31032 سپنڈل والی ماڈولر مشین

زیادہ کارگردگی اور کم خرچ مشینں جو یارن کی فی کلوگرام پیداواری لاگت کم کرتی ہیں۔

یہ مشینں بجلی کی کھپت کو کم کرتی ہیں۔ جو کہ نہ سرف پیداوری لاگت کم کرتی ہیں۔ بلکہ مشینوں کی مینٹنس اور آپرینٹنگ لاگت بھی کم ہے۔

آئیڈیل ویونگ

آئیڈیل گروپ نے 2005 میں ویونگ مِل کے بنیاد رکھ کے اپنی کامیابی کے کہانی میں نئے باب کا اضافہ کیا ہے۔ ہمارے بہتریں معیار کے وجہ سے کمپنی عام طور پر کپڑا بنانے لے لیے اپنا دھاگہ استعمال کرتی ہے۔ اری ویونگ میں بہترین معیار کے 163 شٹرلیس سُلزر لومیں ہیں۔ جو کہ مندرجہ ذیل قسم Benninger Warping Creel Type Ben-v creel/optostop-832 اور sizning type Ben-sizetec ZB20 TKD CT4/4/6 BB کی ہیں۔ اُن کی تفصیل درجہ ذیل ہے:

153 12 لومز
143 29 لومز
130 112 لومز
110 10لومز