آئیڈیل رائس انڈسٹری

  • Home
  • آئیڈیل رائس انڈسٹری

آئیڈیل رائس انڈسٹری

آئیڈیل رائس انڈسٹری پنجاب کے دل شاہکوٹ میں واقع ہے۔ آئیڈیل رائس انڈسٹری ہم آہنگی اور صحت مندی کے پائیدار اصولوں پر یقین رکھتی ہے۔ ایک صحت مند فیملی کو مدنظر رکھتے ہوئے آئیڈیل رائس بہترین چوائس ہے۔آئیڈیل رائس ایک برانڈ ہے . آئیڈیل رائس انڈسٹری پنجاب کے دل شاہکوٹ میں واقع ہے۔ آئیڈیل رائس انڈسٹری ہم آہنگی اور صحت مندی کے پائیدار اصولوں پر یقین رکھتی ہے۔ ایک صحت مند فیملی کو مدنظر رکھتے ہوئے آئیڈیل رائس بہترین چوائس ہے۔آئیڈیل رائس ایک برانڈ ہے .آئیڈیل رائس پوری فیملی کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔ایک ایسا برانڈ جو یقیننا ُپ کے لیے بہترین ہے۔آییڈیل رائس باسمتی اور نان باسمتی ،سفید اور بھورے چاول کی مختلف اقسام کا تیارگنندہ اور لیڈر ہے۔ اور یہ پورے مُلک میں سُپر سٹورز اور سرٹیفائیڈ سیلرز کو بیچے جاتے ہیں۔ ہم اپنے گاہکوں کو کسی بھی قسم کی ملاوٹ سے پاک اور خالص چاول فراہم کرنے پر یقین رکھتے ہیں جو ہم دھان پیداکرنے والے کسانوں ساے ڈائریکٹ خریدتے ہیں۔ ترقی اور بنیادی پیشہ ورانہ اقدار کی مربوط اصولوں کے ساتھ مارکیٹ کی قیادت، آئیڈیل رائس کا خاصہ ہے۔آئیڈیل رائس نے مختصر وقت میں دنیا بھر کےقابل اعتماد پروڈوسرز اور سپلائرز میں شامل ہو گیاہے۔

آئیڈیل رائس کا مستقبل اپنے گاہکوں کو ایسی بلندیوں پر لے جانا ہے۔ کہ وہ جانیں کے آئیڈیل رائس ہی بہترین برانڈ ہے۔ آنے والے دنوں میں ہمارے بڑے پراجیکٹ میں سٹیم رائس پلانٹ، بھوسے کے اوپر چلنے والا بائیو گیس پاور جنریٹر، آئیڈیل ڈیری فارم، فلور مل اور چاول،دھان سٹور کرنے کے لیے گودام شامل ہیں۔آئیڈیل رائس اپنے گاہکوں کو مزید دینا چاہتا ہے ایک قابل اعتماد چھتری کے نیچے۔

www.idealrice.com