Reg # : K-01441
Saletax Reg # : 04-04-5202-017-19
NTN # : 0804273-0
آئیڈیل گروپ نےاپناسفرسپننگ مل سے شروع کیا،جس کا مقصد اپنے گاہکوں کےلیے اچھی کوالٹی کا یارن اور کپڑاپیدا کرناتھا ۔ یہ 1989 میں قائم ہوئی ۔اس نے ناصرف قابل قد رترقی کی،بلکہ کوالٹی اور سیل میں بھی اپنا مقام بنایا۔ یہ ایک پبلک لمیڈیڈ اور سرٹیفائیڈ کمپنی ہےISO 9001:2000۔
ہم اپنےگاہکوں کےلیے مارکیٹ کے رجحانات کا اندازہ اور ان کے موجودہ حدود کو وسعت اور ایک متحرک مارکیٹ میں کام کرنے کے مواقع پیدا کرتے ہیں۔
آئیڈیل گروپ میں ہم اپنے کام میں بہتری کے لیے انتھک کوشش کرتے ہیں۔ ہم سپننگ ، ویونگ اور رائس کے شعبہ میں بہتری کے لیے بہت سخت محنت کرتے ہیں۔ ہم ریسرچ ، پراڈکٹ ڈویلپمنٹ، مینوفیکچرنگ اور مارکیٹنگ میں اپنی صلاحیت بڑھارہےہیں۔ ہم نے انڈسٹری میں بہت نام کمایا ہے۔ اور ہم آنےوالے سالوں میں اپنے کاروبار کو مزید بلندیوں پر لے جاناچاہتےہیں۔
آئیڈیل گروپ اس بات پر یقین رکھتے ہیں ۔ کہ کامیابی مسلسل جدت پیدا کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔ یہ تصور نہ صرف ہمارے کاروبار کے لیے بلکہ اس کو برقرار رکھنے کے لیے بہترین ہے۔
ہمارے گروپ کی کمپنیاں
- آئیڈیل سپننگ ملز لیمیٹیڈ
- وقاص سپننگ ملز پرائیوٹ لمیڈیڈ
- ائیڈیل رائس انڈسڑریز