وقاص سپننگ ملز
وقاص سپننگ ملز آئیڈیل گروپ کا ایک نیا سفر ہے۔ آئیڈیل گروپ نے 2013 میں وقاص سپننگ کا کنڑول سنبھالا اور اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے لیے پیداوار شروع کی۔
وقاص سپننگ ملز نے اپنی پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ایک منفرد نام پیدا کیا ہے۔
کوالٹی کی گارنٹی
وقاص سپننگ ملز دھاگے کی تیاری کے لیے جدید ترین سہولیات سے آراستہ ہے۔ ہماریے مل کاٹن کی گانٹھ کھولنے سے لے کر پیکنگ تک ہر سٹیج آٹومیڈیڈ ہے۔ ہمارا کوالٹی کنٹروؒ ڈپارٹمنٹ دھاگے کی ایک جیسی تیاری کا ذمہ دار ہے۔ وقاص سپننگ ملز 10 سنگل سے لے کر 80 سنگل تک بہترین قسم کا یارن تیار کر سکتی ہے۔ سپننگ مل 14732 سپنڈلز کے ساتھ سالانہ تقریبا 4 ملین کلوگرام یارن پیدا کرسکتی ہے۔